صحیح جوڑ بنا لیں۔

صحیح جوڑ بنا لیں۔

  
بائیں خاکے میں دیے گئے لفظ یا جملے پڑھ کر صحیح جواب کا دائیں خاکہ سے انتخاب کر لیں۔
左側の語彙や文章の正しい答えを右側から選びなさい
کیا ( ) آپ کی کتاب ہے؟
جی ہاں۔ یہ میری کتاب ہے۔
کیا ( ) اندر آ سکتا ہوں؟
ارے، ( ) کہاں جا رہے ہیں؟
ہم مارچ میں پاکستان ( )۔
کیا ( ) آپ کے دوست ہیں؟
جی نہیں، وہ میرے دوست نہیں ہیں۔
دو لڑکیاں پاکستان ( )۔
میں بھی پاکستان ( ) ۔